20. قرآن کریم نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دونوں کو اُسوۂ حسنہ قرار دیا ہے۔ کیا اُسوہ ہونے کے لحاظ سے دونوں میں کوئی فرق ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم دونوں کو قرآن کریم نے عصوہ حسانہ قرار دیا ہے کیا عصوہ حسانہ ہونے کے لحاظ سے دونوں میں کوئی فرق ہے بہت فرق ہے بہت بڑا فرق ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام عصوہ تو تھے لیکن رسول اللہ علیہ السلام کے زمانے کے بعد دنیا کے لئے اور کوئی عصوہ نہیں رہا سوائے رسول اللہ علیہ السلام کے تو فیہا قطب ان قیمہ جو بھی پرانی کتابوں میں سے باقی رنے والی تعلیم تھی وہ موجود تھی قرآن کریم میں پھر صوف ابراہیم اور موسیٰ ابراہیم اور موسیٰ کے صحب بھی قرآن کریم میں کٹے ہوگئے تو جتنے بھی پرانے انبیاء کی ایسی باتیں تھیں یا ایسی سنتیں تھیں جو زندہ رکھنے کے لائق تھیں تو تمام تر رسول اللہ علیہ السلام کے زمانے میں آپ کی ذات میں کٹی ہوگئیں اس لئے آپ کے بعد کسی اور اس وقت ضرورت نہیں ہے