21. اگلا سوال یہ ہے کہ نماز فرض ہونے سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی عبادت کس طرح کرتے تھے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگلا سوال ہے نماز فرض ہونے سے پہلے یا نماز کے فرضیت سے پہلے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح اللہ تعالی کی عبادت کیا کرتے تھے صرف ذکرِ الٰہی سے یاد سے نماز کے فرض ہونے سے پہلے اللہ تعالی کی یاد میں لوبے رہتے تھے وہ کیا سوچتے تھے اور کس طرح خدا تعالی سے اپنے محبت اور عشق کا اظہار کرتے تھے اس کی تفصیل کوئی محفوظ نہیں ہے صرف اتنا پتا ہے قرآن کریم سے پتا چلتا ہے وَجَدَا قَدْوَلْنْ فَحْدَا کہ اس کو اپنی تلاش میں تجھے ہم نے اپنی تلاش میں اللہ تعالی نے تجھے اپنی تلاش میں سرگردان پایا اور اپنی محبت میں گمشدہ پایا پس اللہ تعالی نے تجھے حضرت دے دی

آج 10 میں سے 10 باقی