22. اسلام کے ابتدائی دور میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم (کے زمانے) میں قرآن کریم کی وحی کو دوسری وحی سے کس طرح الگ پہچانا جاتا تھا؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام کے ابتدائی زمانے میں قرآن کریم کی وحی اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دوسری وحیوں میں کس طرح امتیاز کیا جاتا تھا عموماً صحابہ کا یہ طریق تھا کہ اپنی وحی کو وہ بیان نہیں کیا کرتے تھے کبھی کسی موقع پر وہ وحی بیان ہو گئی ہو تو اس کے حالات ایسے ہوتی تھے جن کی وحی سے اُس کا بغائر ہونا ظاہر ہونا بالکل قدرتی عمر تھا مگر بالعرادہ صحابہ باوردیس کے وحی ان کو ہوتی تھی وہ احتیاط سے کہ کہیں قرآن کی وحی سے مل جل نہ جائے اپنی وحی کو بیان نہیں کیا کرتے تھے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وحی کا ایک ذکر ملتا ہے یہ اور بھی ہیں مگر ایک وحی کا خاص طرح کا ذکر ملتا ہے کہ ایک دور کے علاقے میں جنگ ہو رہی تھی اور یا ساریت الجبل یا ساریت الجبل جمعہ کی نواز رہاتے ہوئے اچانک آپ کے موں سے یہ الفاظ نکلے اے ساریہ تم پہاڑ کی طرف ہو جاؤ ساریہ ازرشکر کے جنیر کا نام تھا تو اس کا نام لے کر آپ نے فرمایا تو لوگوں نے تعجب کیا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ خود بھی تعجب ہوا کہ یہ میں کیا کہہ رہا ہوں مگر وہ وہی تھی جس کی آواز ساریہ کو سینکوں میں دور پہنچی اور اس نصیحت کو سن کر وہ پہاڑ کی طرف ہٹ گئے مسلمان جن کے متعلق خطرہ تھا کہ دشمن کو پیچھے سے گھیر لے گا وہ غالب آگئے کیونکہ پیچھے پہاڑ چلا آگیا اور پیچھے سے گھیرنے کا سوال باقی نہ رہا بہت دنوں کے بعد جب وہاں ساریہ کے لشکر کا ایک آدمی اس فتح کی خوشخبری لے کے آیا اس نے آگے بتایا یہ کیسا وقت آگیا تھا کہ ہمیں خطرہ تھا کہ لشکر میرے میٹ ہو جائے گا کیونکہ دشمن کی چال تھی کہ وہ پیچھے سے جا کر ہمارے اقب سے حملہ کریں اس وقت آپ کی آواز آئی یا ساریہ تل جبل یا ساریہ تل جبل اس آواز کو سن کر ہمارے لشکر پہار کی طرف ہٹ گیا اور شکست فتح میں بدل گئی تو یہ ایسی قطی وحی اور اس کے قرآن کا ثبوت احادیث میں ملتا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ صحابہ کو اور جو بڑے صحابہ تھے ان کو خصوصیت سے ضرور وحی ہوتی تھی مگر اپنے زمانے میں وہ بتاتے نہیں تھے تاکہ قرآن کی وحی کے ساتھ مل جو نہ جائے اور یہ واقعہ ایسا ہے کہ اس کا قرآن سے ملنے کا کوشبہ ہوئی نہیں سکتا تھا اس لئے اللہ تعالی نے اس کو ظاہر فرما دیا سوال کا ایک حصہ حضور یہ ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو وحیاں تھی ان پر جو وحی ہوتی تھی ان کے ساتھ قرآنی وحی کیا کس طرح فرق یا امتیاز کیا جاتا تھا کیا مقصد ہے جو قرآن میں نہیں ہیں جی رسول اللہ علیہ وسلم وہ تو ہمیشہ اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے وہی سے نبازتا جاتا تھا مگر قرآن کے متعلق واضح طور پر آپ کو بتایا جاتا تھا کہ یہ قرآن کریم ہے اور ویسے جو خدا طرح سے گفتگو تھی وہ قرآن کے طور پر نازل ہی ہوتی تھی بعض قرآن کی تشریحات کے طور پر نازل ہوا کرتی تھی