24. ٹیکساس، امریکہ سے شفیق الرحمٰن صاحب لکھتے ہیں کہ آج کل لوگ اپنے اعضاء مختلف اداروں کو عطیہ کر دیتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب یہ اعضاء میت کے جسم سے نکالے جاتے ہیں تو کیا روح کو کسی تکلیف دہ تجربے سے گزرنا پڑتا ہے یا نہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
امریکہ ٹیکسس سے یہ سوال بھیجا ہے شفیق الرحمن صاحب نے یہ لکھتے ہیں کہ آج کل لوگ اپنے آزا عطیعتاً مختلف تنظیموں کو دیتے ہیں سوال یہ ہے کہ جب یہ آزا میت کے جسم سے آلدہ کیا جاتے ہیں تو روح کو کوئی تکلیف دے تجربے سے گزرنا پڑتا ہے کہ نہیں کوئی نہیں کوئی الگ ہو چکی روح کیا پتا بھی پیچھ کیا ہو رہا یہ ہے میرے سوالات حضور شکر اللہ
آج 10 میں سے 10 باقی