25. حضور، پکی قبریں بنانے کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ کیا قبر کو پکا کرنا، یعنی اوپر سے پختہ بنانا جائز ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سیدی حضور اسلام میں قبر پکی بنانے کے بارے میں کیا حکم ہے نہیں بنانی شاہید ہے کیا اس بات کی اجازت ہے کہ قبر کو پکا بنایا جائے یعنی اوپر سے پختہ کر دی جائے حضور برائے بیربانیس کے بنایا قبر پختہ نہیں بنائی جاتی قبر کچی ہوتی ہے لیکن بعض قبروں کی حفاظت کیلئے قبر کچی بنا کر اس کے اوپر پختہ مارت حمیر کر دی جاتی ہے تاکہ کسی کو توفیق نہ ملے کہ اس قبر کی بیجت نہیں کر سکے اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر اگرچہ خود قبر کچی تھی لیکن بعد میں جب یہ خطرہ پیدا ہوا کہ کوئی منافقین یا شیعاتین بیرونی جو نسلسلیوی جنگو میں آنے والے وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر پر بدنیت رکھتے تھے کہ اس کو کھیڑ کر اس کی بیجت نہیں کریں تو اس وقت پھر اس قبر کے اوپر ایک پختہ عمارت تعمیر کر دی گئی تو قبریں اپنی ذات میں کچی تھی اس کے نیچے مگر ان کو حفاظت کی خاطر ان کے اوپر پختہ عمارت تعمیر کی گئی حضرت مسیح مولد السلام کی قبر دیکھیں وہ کچی ہے جماعت میں رواج ہے کہیں پختہ قبر نہیں بناتے ہیں