26. حضور، باکسنگ اور کُشتی دو ایسے کھیل ہیں جن میں مقابل ایک دوسرے کو جانوروں کی طرح بغیر دیکھے مارتے ہیں۔ اسلام کے مطابق منہ پر مارنا منع ہے۔ اس کی روشنی میں اسلام میں کون سے کھیل جائز ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور سیدی حضور باکسنگ اور ریسلنگ دو کھیلے ایسی ہیں کہ دونوں میں بدے مقابل ایک دوسرے کو جانوروں کی طرح بلا دیکھے مارتے ہیں حضور اسلام کے مطابق چیرہ بار مانا منہ کیا گیا ہے بلا دیکھے نہیں مارتے ہیں جان کے دیکھ کے مارتے ہیں یہ اب کو کس نے بتایا کہ بلا دیکھے مارتے ہیں ہر وطانگی کھلی ہوتی ہیں اور نشانہ لویا کے مارتے ہیں پھر حضور اس کے روشنے میں کیا کھیلیں اسلام میں جائز ہیں ایسی کھیلیں جہاں بغیر دیکھے مارا جائے وہ بھی اور دیکھ کے مارنے والی بھی پسندنیدہ بات نہیں ہے مگر بازفہ پریکٹس کے لیے مکہ بازی اور اسی کے لیے مارشل آرٹس وغیرہ چیزیں ایسی ہیں جو سکھائی جاتی ہیں تاکہ اس سے انسان اپنے بہتر بچاؤ کے قابل بن سکے یہ فائدے بھی تو ہیں اس لیے بطور مشغلہ اور صرف کھیل کی یہ ٹھیک نہیں مگر اگر پریکٹس کروانے کے لیے تاکہ کسی کو خطرے کے وقت اپنے بہتر بچاؤ کی توفیق مل سکے یہ کام سکھائے جاتے تو اس کا کوئی حرج نہیں