27. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ بُل فائٹنگ اور لومڑی کے شکار کے بارے میں اسلام کی کیا تعلیم ہے؟ کیا ان دونوں جانوروں کو محض تفریح کی خاطر تکلیف نہیں دی جاتی، خاص طور پر لومڑی کے شکار میں جہاں کتوں کے ذریعے اس کا شکار کیا جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا سوال یہ ہے کہ بل فائٹنگ اور فاکس ہنٹنگ کے بارے میں اسلامی تعلیم کیا ہے کیا ان دونوں جانوروں کو تکلیف دی جاتی ہے خصوصا فاکس بکٹنگ اور کتوں کے ذریعے اس کا شکار کیا جاتا ہے جو صرف لطف اندوز ہونے کے لیے ہوتا ہے یہ بہت نمناسب ہے منع ہے اسلام میں اور بل فائٹنگ بھی اس غرض سے کروانے ہیں بول بچائے کی جان جاتی ہے لوگ تماشے میں پوکیاں چھالتے ہیں اپنی یہ بالکل مناسب نہیں ہے یہ اسلامی کھیلیں نہیں ہیں غیر اسلامی بہیمانہ رواج ہیں ٹھیک ہے ٹھیک ہے

آج 10 میں سے 10 باقی