28. اسلام نے قاتل کی سزا موت مقرر کی ہے۔ اس ملک میں بعض اوقات ظالم لوگ بچوں یا پولیس والوں کو قتل کر دیتے ہیں؛ انہیں سزا تو ملتی ہے لیکن بعد میں کسی بنا پر جلد رہا کر دیے جاتے ہیں۔ کیا ایسے قاتلوں کو اس ملک میں بھی سزائے موت نہیں ملنی چاہیے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اور سیدی اسلام نے قاتل کی سزا موت بیان کی ہے اس ملک میں بعض اوقات ظالم بچوں کو قتل کر دیتے ہیں یا پولیس والوں کو قتل کر دیتے ہیں ان کو سزا دی جاتی ہے لیکن بعد میں کسی نہ کسی بنیاد پر جلد رہا بھی ہو جاتے ہیں کیا اس ملک میں بھی ایسے قاتلوں کو موت کی سزا ملنی نہیں چاہیے اس ملک میں اگر اسلام رائج ہو تو سزا ملنی چاہیے جس ملک میں بھی اسلام رائج ہو وہاں موت کی سزا مل سکتی ہے لیکن لازمی بھی نہیں ہے اس کے ولی معافی بھی دے سکتے ہیں مرنے والے کے ولی کوئی حق ہے کہ وہ چاہے تو پیچھے رہنے والے جتامہ کی خاطر کوئی فدیہ قبول کر لے اور اس کے نتیجے میں اس کی جان بخشی ہو جائے تو اسلام نے دونوں کے روح خلے رکھے ہو گئے ہیں یہ مذہب ایسا ہے جس میں ہر امکان کی مجائش موجود ہے اس لئے اگر ظالمانہ طور پر کسی کو مارا جائے اس میں معافی کا کوئی سوال نہیں ہوتا مثلا بہیما طور پر قتل کرنا بچوں کا قتل اور بوڑھوں کا قتل یہ ساری ایسی چیزیں ہیں جن میں قاضی کو اختیار ہے کہ اولاد سے پوچھے بغیر یا فیملی والوں سے پوچھے بغیر ان کو موت کی سزا دے دیں لیکن اگر ایسے حالات ہوں کہ موت کی سزا ٹالنے سے پچھلوں کو فائدہ پہنچتا ہو اور وہ اپنی مرضی سے اس کو معاف کر رہے ہوں تو ایسی صورت میں اس کی اجازت ہے مرسی شکل جزا کرنا