29. حضور، ان کی (میری اہلیہ کی) طرف سے ایک سوال ہے کہ سورۃ الصافات کی آیت نمبر 131 میں آتا ہے: ﴿سَلٰمٌ عَلٰٓی اِلْ یَاسِیْنَ﴾۔ حضور، اس کا کیا مطلب ہے؟ اور یہ کن جگہوں پر آئے تھے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور ان کی طرف سے ایک سوال ہے صورت الصفات میں آیا ہے آیت نمبر 131 الصفات الصفات صفات صفات صفات صفات صلام علی یاسین حضور اس سے کیا مطلب ہے اس کے متعلق مفسرین میں مختلف خیارات راہر کیے ہیں بعض کہتے ہیں کہ علیاس ایک ہی تھا اور عبرانی زبان میں جو محاظرہ ہے کہ عزت کے لئے کسی کو جمع کے سیغے میں استعمال کیا جاتا ہے جس طرح رسول اللہ علیہ وسلم کی متعلق بائبل میں پہش گئی تھی محمدین آئے گا ہاں یعنی بہت قابل عزت رسول محمد ہوگا ہاں تو یہ عبرانی محاورہ قرآن کریم نے بھی علیاس کے مطلب استعمال کیا ہے بعض مفسرین کا یہ خیال ہے اور بعض کہتے ہیں کہ علیاس نام کے تین نبی تھے اور الگ الگ تین تھے چونکہ وہ جمع بن جاتے ہیں اس لئے علیاسین کا لفظ استعمال کیا گیا ہے جی ٹھیک ہے جی حضور یہ مقامات پر تشریف لائے تھے یہ پتہ نہیں ان کا پتہ ہی کچھ نہیں تو ہمیں تو ایک ہی علیاس کا پتہ ہے باقی علیاسوں ہوں کچھ پتہ نہیں اس لئے میرا رجحان تو ہی ہے کہ علیاسین یہ عزت کے مقام کی وجہ سے کیا گیا ہے