30. حضور، لفظ ابراہیم کا کیا مطلب ہے؟ جب والد بت پرست تھے تو یہ نام کیسے رکھا گیا؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور لفظ ابراہیم کا کیا مطلب ہے دفتی ترجمہ ابراہیم کا حضور یہ نام کس طرح تجویز کیا گیا جبکہ باق مشرق تھا ابراہیم کے توہید کا ذکر تو کوئی نہیں آیا ہے ابراہیم میں میں مطلب پوچھنا چاہتا ہوں ابراہیم کا جو بھی مطلب ہے ایک مشرق بھی اپنے بچے کا نام ابراہیم رکھ سکتا ہے ہاں جی قرآن کریم میں آتا ہے جب حضرت ابراہیم نے بت توڑے تھے تو سوال کیا گئے کس نے بھٹو ہوئے ہیں دے تو ایک شخص نے ذکر کیا کہ ایک شخص یقالو لہو ابراہیم ایک ایسا شخص جسے ابراہیم کہا جاتا ہے اس نے یہ ذکر کیا تھا کہ میں ان کے ساتھ کچھ کرنے والا ہوں ہاں دے تو یہ آپ کو کیوں خیال ہے کہ ابراہیم نام میں کوئی توہید کا ذکر ہے توہید کا تو کوئی ذکر نہیں ہے حضرت میں اس لئے سوچ رہا تھا کہ اسلامی میار میں یہ نام نمبر ایک پسندیدہ نام ہے اور خدا تعالیٰ کی وعدانیت کے قائل تھے اس لئے کہ حضرت ابراہیم کی وجہ سے نام کو عزت ملی ہے نام کی وجہ سے ابراہیم کو عزت نہیں ملی حضرت ابراہیم کا نام ابراہیم تھا اس لئے اس نام کو عزت مل گئی ہاں دے ٹھیک ہے جزاکون رسول اگر آپ کو اچھا کا عام کریں تو رشید نام کو عزت ملے دی جزاکون رسول