31. حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحب کے بارے میں مشہور ہے کہ جب وہ دعا کرتے تھے تو انہیں فوراً ایک نور کے ذریعے دکھا دیا جاتا تھا کہ دعا قبول ہوئی ہے یا نہیں۔ حضور، یہ کیسے ہوتا ہے؟ کیا کسی اور بزرگ کے ساتھ بھی ایسا معاملہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت مولانا غلام رسول راجیکی صاحب کے بارے میں مشہور ہے کہ آپ دعا مانگا کرتے تھے تو فوراں روشنی کے ذریعے سے ان کو بتا دیا جاتا تھا کہ دعا قبول ہوئی ہے یا نہیں حضور یہ کس طرح ہوتا ہے کیا کسی اور بزرگ کے معاملے میں بھی ایسا معاملہ ہے میرے علم میں کوئی نہیں حضرت مولی راجعی صاحب ایک صوفی منش انسان تھے اور وہ دعا کے بعد کہا کرتے تھے کہ میری آنکوں میں روشنی ہوئی ہے تو وہ کس قسم کی روشنی تھی اس کو ہم کچھ نہیں جانتے مگر ان کی دعائیں جو قبول ہو جائے کرتے تھیں ان کے ساتھ اللہ کا یہ صلوک تھا کہ ان کو ایک روشنی کی چکچونت سے نظر آتی تھی جس سے وہ معنی یہ لیا کرتے تھے کہ یہ دعا قبول ہو گئی ہے کسی اور بزرگ کے مطلق مہن نہیں سنا کیا سوا کیا ہوتا ہو
آج 10 میں سے 10 باقی