32. حضور، آپ نے سورۃ مریم کے درس میں فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ’رحمٰن‘ اللہ تعالیٰ کی دوسری سب سے بڑی صفت ہے۔ حضور، اس کی وضاحت فرما دیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور اور پوچھیں حضور آپ نے سورت مریم کے درس میں فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے رحمان اللہ کی دوسری بڑی صفت ہے حضور اس بارے میں کچھ تشریف فرمایا کیا دوسری صفت ہے اللہ کے بعد رحمان آپ نے فرمایا تھا سورت مریم کے درس میں رحمان کیا ہے دوسری بڑی صفت ہے اللہ تعالیٰ کی اللہ کے نام کے بعد رحمان نام جو ہے صرف اسی نام سے اللہ کو کئی دفعہ قرآن کریم میں پکارا گیا ہے جی تو اللہ کا دوسرا نام ہے رحمان اور خدا تعالیٰ کی کیونکہ سارے نام صفاتی ہیں صرف رحمان صفاتی نام نہیں بلکہ تمام نام صفاتی ہیں دے رحمان کو اولیت بھی دی جا سکتی ہے ایک پہلو سے دوسری تمام صفات پر یا صفاتی ناموں پر اس لیے کہ رحمان نہ ہوتا تو کائنات ہی نہ ہوتی جو رحمان کا مطلب ہے بن مانگے دینے والا تو مانگنے والے تو رسول اللہ صلوح خدا تعالیٰ کے کون کے بعد پیدا ہوتے ہیں پہلے کون خدا سے کہنے گیا تھا کہ ہمیں پیدا کرو اس لیے بے پوچھے اللہ تعالیٰ نے جو صفت خالقیت کا جلوہ دکھایا ہے وہ رحمان کی وجہ سے دے تو یہ مجھے پتہ نہیں میں نے کیا کہا تھا آپ کس طرف اشارہ کر رہے ہیں مگر رحمان اللہ کے بعد نمبر دو نام رحمان ہے ہاں جی اس لیے قرآن کریم آتا ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم ہاں جی پہلے رحمات آتا ہے پھر رحمات آتا ہے جی علم شریف میں بھی رحمان کا ہاں علم شریف ہاں دیکھو جی جزاکو لازم

آج 10 میں سے 10 باقی