34. حضور، ان کی کتاب ’حقیقتِ ختم نبوت‘ کے بارے میں کچھ سوالات ہیں۔ حضور، انہوں نے ایک حدیث کا ذکر کیا ہے کہ ایک حدیث میں آتا ہے کہ دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی آئے، جن میں سے صرف تین سو پندرہ صاحبِ شریعت نبی تھے۔ حضور، اس بارے میں کیا ارشاد ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور ان کی ایک تصنیف ہے ختم نبوت کی حقیقت اس میں سے کچھ سوال ہیں اگر آپ حضور حضور ایک حدیث میں انہوں نے ذکر کیا ہے ایک حدیث میں آیا ہے کہ دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی گزرے ہیں جن میں شریعت والے نبی محض تین سو پندرہ تھے حضور اس بارے میں کوئی سو مجھے کچھ علم نہیں اس بارے میں مجھے کچھ علم نہیں اندازہ نہیں لگانا چاہتا میں حضور یہ مسئل امر صاحب زندہ ہوتے تو بتاتے کہ میں نے کیوں یہ استنباط کیا میرے علم میں نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی