35. حضور، انہوں نے مزید لکھا ہے کہ نبی تین قسم کے ہوتے ہیں: تشریعی نبی، مستقل نبی اور غیر مستقل یعنی ظلی نبی۔ حضور، ان میں کیا فرق ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور انہوں نے آگے لکھا ہے کہ انبیاء کی تین قسمیں ہیں تشریح نبی مستقل نبی اور غیر مستقل یعنی ظلی نبی حضور ان کا فرق کیا تشریح نبی جس جیسے آن حضور صلی اللہ صلی اللہ اور مستقل نبی جو اپنی ذات میں نبی بنائے گئے ہوں کسی دوسرے نبی کی متابعت فضل کے نتیجے میں ان کو نبی نہ بنائے جائے جیسا کہ حضور صلی اللہ صلی اللہ سے پہلے حضور موسیٰ کی عہد میں کثرت سے نبی پیدا ہوئے اور ان نبیوں نے حضور موسیٰ کی کوئی تعریف نہیں کی حضور عیسیٰ نے کسی ایک جگہ بھی حضور موسیٰ کی تعریف کی تو مجھے دکھائیں اس کا مطلب یہ ہے کہ موسیٰ کے عشق کی وجہ سے ان کو نبی نہیں بنایا گیا تھا وہ اپنی ذات میں اللہ تعالی کو پسند تھے اس لیے ان کو نبی بنا دیا گیا لیکن حضرت مسیح موعود اللہ سلام یہ تیسری قسم ہے یعنی ایسا نبی جو کسی پہلے نبی کے وسیلے سے نبی بنایا گیا ہو اس کے عشق کی وجہ سے نبی بنایا گیا ہو اس کی اپنی ذات نہ نہ رہے وہ اس میں کھویا جائے اس کو ظلی نبی بھی کہتے ہیں اور غیر تشری نبی بھی جو نام بھی رکھ لیں مگر یہ قسم پہرے موجود نہیں تھی یہ قسم صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ رسول کے آنے کے بعد حضرت مسیح موت کی صورت میں پہل ظاہر ہوئی ہے یہ

آج 10 میں سے 10 باقی