36. حضور، ایک حدیث میں آتا ہے: ’لَوْ کَانَ بَعْدِیْ نَبِیٌّ لَکَانَ عُمَرُ‘ یعنی اگر میرے بعد کوئی نبی ہو سکتا تو عمر ضرور نبی ہوتے۔ حضرت عمر کے بارے میں ’عمر‘ کہا گیا ہے۔ حضور، اس کا کیا مطلب ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور حدیث شریف میں آیا ہے لوگ حدیث شریف میں آیا ہے لوگ آنا بادی نبی لکان عمرن یعنی اگر میرے بعد کوئی نبی بان سکتا تو عمر ضرور نبی بنتا حضرت عمر کے بارے میں آیا عمرن تو ہی آیا حضرت اس کا کیا مطلب ہے اس کا مطلب ہے کہ حضرت عمر کے اندر وہ صفات موجود تھی جلالی جو نبوت کا تقاضا کرتی ہیں اور حضرت ابو بکر اب ویسے مرتبے میں آپ سے حضرت تھے اور ان کے اندر وہ جلالی صفات نہیں تھیں اس لئے حضرت ابو بکر کا نام نہیں لیا حضرت رسول اللہ نے بلکہ حضرت عمر کا نام لیا ہے اگر میرے بعد بات سے مراد میرے سوا ہا کسی اور کو نبی بنانا ہوتا تو اللہ
آج 10 میں سے 10 باقی