37. حضور، سورۃ المؤمنون کی آیت نمبر اٹھارہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم نے تمہارے اوپر سات روحانی راستے بنائے ہیں۔ حضور، یہ سات روحانی راستے کون سے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور سورة المؤمنون آیت نمبر اٹھارہ میں اللہ تعالی فرماتا ہے ہم نے تمہارے اوپر سات روحانی راستے بنائے ہیں حضور یہ سات روحانی راستے کون کون سے اس کے بہت سے معنی ہیں ایک یہ ہے کہ سات راستے ہیں جنت میں داخل ہونے کے اس کے معانی میں بتایا بہت لمبی بحث ہے کہ سات سے کیا مراد ہے سات سے مراد ایک نہ ختم ورادت بھی ہے اس لحاظ سے اس کے عرب سے معنی بن جاتے ہیں لیکن حضرت مسیح محمد علیہ سات و سلام نے سات کی تشریح میں یہ بھی فرمایا ہے کہ جنت کے سات دروازے ہوں گے انسان میں کوئی نیکی ایسی غالب ہوگی جس کی وجہ سے وہ جنت کا مستقر دیا جائے گا کسی اور انسان میں کوئی دوسرے قسم کی نیکی ازادہ غالب ہوگی تو حضرت مسلمہ نے تفصیل سے لکھا ہوا ہے کہ یہ وہ سات دروازے ہیں جن سے انسان جنت میں داخل ہوگا لیکن سات ہی ایک حدیث کا ذکر فرما ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ علیہ نے فرما یا کہ ایک آٹھواں دروازہ بھی ہوگا تو خود ہی سوار کا جواب یہ دیا ہے