38. مسجد مبارک میں حملہ کرنے والا شخص کون تھا اور اس کا کیا انجام ہوا؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
جس شخص نے مسجد مبارک میں حملہ کیا تھا وہ کون تھا اور اس کا کیا بنا وہ شخص ایک ایسا شخص ہے جس کے متعلق بعد میں پتہ نہیں چل سکتا کہ وہ کہاں غائب کر دیا گیا لیکن اس کو پکڑ دیا گیا تھا اور اس کے بعد حکوم کی طرف سے اس کو معاف بھی کر دیا گیا تھا اور پھر اس کے انجام کی کوئی خبر نہیں کیا ہوا
آج 10 میں سے 10 باقی