39. ایک چھوٹی بچی کا سوال ہے کہ جب حضرت جبرائیل … جب انسان کی روح اس سے نکلتی ہے تو روح آسمان پر کیسے جاتی ہے؟ کس آسمان کی طرف؟ (وضاحت:) جب حضرت جبرائیل انسان کی روح نکالتے ہیں، یعنی جب حضرت عزرائیل روح نکالتے ہیں تو اسے آسمان پر کون لے جاتا ہے، حضرت جبرائیل یا کوئی اور؟
اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک چھوٹی بچی کی طرف سے سوال ہے کہ جب حضرت جبرائیل جب انسان کی جان نکلتی ہے تو روح آسمان پر کس طرح جاتی ہے کون سے آسمان کی طرف آسمان کا پوچھیں اس بچی سے کیا تصور ہے حضور خود بتا السلام حضور جب حضرت جبرائیل انسان کی جان نکالتے ہیں تو حضرت اسرائیل جب جان نکالتے ہیں تو اسمان پر کون لے کر جاتا ہے حضرت جبرائیل کے کوئی اور آسمان کا تصور یہ بچگانہ تصور ہے زمین تو گول ہے اور اس کے گر سب کچ آسمان ہے ہمارے نیچے بھی آسمان ہے ہمارے اوپر بھی آسمان ہے تو آسمان کے متعلق اپنا تصور دوست کریں ورنہ مولویوں کے تصور کے مطابق تو صرف ایک ہی طرف آسمان ہے اور وہ جس طرف کھڑے ہوں جذر ان کا سر ہو کھتے ہیں اسی طرف آسمان ہے اور روحوں کے نکالنے کے متعلق وہ سمجھتے ہیں کہ حضرت عزرائیل روحیں نکال کر پوٹلی میں باندھ کے ان کو آسمان پر لے جاتے ہیں یعنی جس طرف مولوی کے اثر ہے اس طرف لے جاتے ہیں اور قصے کہانیاں مشہور ہیں کہ بعض دفعہ وہ کیا نام تھا عبدالقادر جیلانی حضرت عبدالقادر صاحب جیلانی کے مطلق یہ مولویوں نے قصے بنائے ہوئے ہیں کہ ایک دفعہ وہ کسی نے فریاد کی آپ کے سامنے کہ اس کی روح میری روح میری بچ بیٹے کی یا ماں کی جس کی بھی روح قبض کر لی ہے اور وہ لے کے جا رہا ہے تو حضرت بیان کے مطابق حضرت عبدالقاض صاحب جیلانی نے اڈاری ماری اور چھلان لگا کر اوپر اٹھ گئے اور جاتے جاتے اللہ کے حضور پیش کرنے سے پہلے خدا کہیں خاص جگہ موجود اس سے وہ تھیلی بیان کیا جاتا کہانی میں کہ حضرت تیزہ ہی اس دن کچھ نہیں خدا کے سامنے پیش کر سکے اللہ تعالی سے شکایت کی کہ ایک تیرے بندے حضرت کیا نام جیلانی نے میرے ساتھ یہ کی ہے اللہ نے کہا چھپ کر جاؤ اگر اس کو پتا چلے کہ تم شکایت کر رہے ہو اور وہ پہلی روحوں کو بھی ساری آپ کو لے جائے تو میں کیا کر سکتا ہوں یہ اوٹ پٹانگ باتیں یہ ملائیت کی پیداوار ہیں پیروں فقیروں کے ایسے نفس کی باتیں جن میں کوئی بھی حقیقت نہیں ہے اللہ ہر طرف ہے اور آسمان کا یہ تصور کہ جدر تولوا فثم وجہ اللہ ہے قرآن کریم میں اللہ طرف فرماتا ہے تم جس طرف بھی رخ کروگے وہی خدا نظر آئے گا تو یہ اسمان کا غلط تصور ٹھیک کر لے بچی تو پھر انشاءاللہ اس کے لئے کوئی مسئل نہیں رہے گا سمجھ گئی ہو بات جی ید کتنی عمر کی ہے یہ بچی تقریبا بارہ سال کی بارہ بارہ سال ہاں بارہ سال کی اچھ خوش ہو گئی