40. حجِ بدل کا آغاز کیسے ہوا؟

اردو مجلسِ عرفان، 2 مارچ 2001

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

فرینہ قریشی صاحبہ کی طرف سے حج بدل کا آغاز کس طرح ہوا تھا کس کا حج بدل کا آغاز کس طرح ہوا تھا حج بدل کا آغاز میرے خیال میں تو رسول اللہ صاحب کے زمانے میں تو نہیں سنا میں نے ذکر کیوں بھی کسی کو معلوم جو شخص حج پہ نہ جا سکتے ہوں مجبورا بعض لوگ ان کی خواہش کے پرشن نظر ان کی طرف سے حج بدل کر لیتے ہیں اور اگر اللہ تعالی قبول فرما لیتے ہو بہت تو خوش قسمتی ہوگی جس کی خاطر حج کسی اور نے کیا اس کو قبول کر لیا تو یہ روایت جو ہے یہ بات کے زمانے کی ہے یعنی یہ سنت جو ہے یہ رسول اللہ سلام کے نہیں بلکہ بعض بزرگوں نے یہ سنت کو جاری کیا تھا لیکن اچھی سنت ہے جس کے خلاف کوئی فتویٰ مسئل محسوس کا موجود نہیں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی