1. حضور، میرا سوال سورۃ التوبہ کے بارے میں ہے۔ قرآن کریم کی تمام سورتوں سے پہلے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آتی ہے۔ سورۃ التوبہ سے پہلے کیوں نہیں ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا سوال ہے سورة توبہ کے متعلق قرآن کی تمام سورتوں سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم آیا ہے یہ سورة توبہ سے پہلے کیوں نہیں ہے سورة توبہ کا مضمون اس قسم کا ہے کہ اس سے پہلے بسم اللہ نہیں ڈالی گئی کیونکہ اس میں انذار زیادہ ہے ڈرانے کی باتیں ہیں لیکن اس کی جگہ ایک دوسری شروط میں بسم اللہ دوبارہ آگئی ہے اس لئے ایک سو چودہ پوری ہو جاتی ہے

آج 10 میں سے 10 باقی