2. میرا سوال یہ ہے کہ جب ہم نماز پڑھتے ہیں اور اس میں کچھ بھول جاتے ہیں اور بعد میں یاد آتا ہے کہ ہم نے وہ نہیں پڑھا، تو آخر میں جو دو سجدے کیے جاتے ہیں، یعنی سجدۂ سہو کے دو سجدے، ان میں ہم کیا پڑھتے ہیں؟ ان میں کون سی دعا پڑھی جاتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرے سوال ہے میرے سوال ہے جب ہم نماز پڑھتے ہیں اور نماز میں کچھ بھول جائے تو بعد میں یاد آ جائے اب ڈیپینڈ کرتا ہے کیا بھولے ہیں اگر تو ایک دو لفظ بھولے ہیں تو کوئی ایسی بات نہیں ہے کوئی رکعت بھول گیا ہے تو سجدہ سہو کیا کرتے ہیں اگر سورہ فاتحہ بھول جائیں تو وہ نماز ہی نہیں ہوتی سمجھ گئے ہیں آگے آگے بات کرو اور نماز میں کچھ بھول جائے پھر بعد میں یاد آ جائے کہ نہیں پڑا تو آخر میں جو دو سجدہ سجدے کرتے ہیں ان سجدوں میں کیا پڑھتے ہیں آخر میں جو دو سجدے سہو کے کرتے ہیں اس میں کیا دعا پڑھتے ہیں اس میں دعا استغفاری کرنی چاہیے اس کیلئے سپیشل دعا مجھے تو یاد نہیں ہے لیکن دعا کے اللہ تصرف معافی مانی چاہیے آپ کا یاد ہے کوئی دعا سپیشل دعا خاص نہیں ہے کوئی خاص نہیں ہے نہیں کوئی نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی