4. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ لیلۃ القدر کس طرح ظاہر ہوتی ہے اور اس وقت انسان کی کیا کیفیت ہوتی ہے؟ اور حضور، کیا یہ رمضان کے علاوہ بھی ظاہر ہو سکتی ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میں سوال ہے لیلت القدر کس طرح ظاہر ہوتی ہے اور اس وقت انسان کی کیا کیفت ہوتی ہے اور کیا لیلت القدر جب ظاہر ہوتی ہے تو انسان کے دل میں بہت شرح صدر پیدا ہو جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرح طبیعت بہت مائل ہو جاتی ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں چیٹا پڑے یا ربجلی جمکے یہ غلط پاتے ہیں لیلت القدر تو دل کی تسکین سے ہے اور ایسی پھر قوتِ قدسیہ ملتی ہے کہ انسان ہمیشہ کے لیے گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے حضور کیا یہ رمضان کے علاوہ بھی ظاہر ہو سکتی ہے نہیں صرف رمضان میں

آج 10 میں سے 10 باقی