8. سورۃ الرحمٰن کی آیت سینتالیس (آیت 47) میں دو جنتوں کا ذکر ہے جو اس شخص کے لیے ہیں جو اپنے رب کے حضور کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے۔ پھر (آیت تریسٹھ میں) ان دو کے علاوہ دو اور جنتوں کا ذکر ہے۔ تو یہ چار جنتیں کون سی ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سرود رحمان آیت نمبر سنتالیس میں آتا ہے تریسٹھ ہے ہاں تریسٹھ سے پہلے کیا ہے اور جو شخص اپنے رب کے مقام سے ڈرتا ہے اس کے لئے دو جنتیں ہیں ٹھیک اور پھر فرمایا اور ان دونوں کے علاوہ بھی دو جنتیں ہیں تو یہ چار جنتوں یہ کون سے آیت ہے پہلی سنتالیس ہے پھر تریسٹھ ہے میں تو کہہ رہا ہوں آپ فرق بہت ڈال دیا بیج میں تریسٹھ سے پہلے کیا ہے تریسٹھ سے پہلے بتائیں گے تو پھر سمجھ آئے گی بات کی میرے پاس اس وقت تو وہ حوالہ نہیں ہے آپ تو پھر جب حوالہ ہوتا تو بات کرتے چھوڑ دیں اس سوال بات

آج 10 میں سے 10 باقی