9. ایک آخری سوال: سورۃ الانشقاق میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جسے اس کا اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا اس کا حساب آسان ہوگا اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش لوٹے گا (آیات)۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ چونکہ اسے معلوم ہوگا کہ وہ جنتی ہے، اس لیے وہ اپنے گھر والوں کو خوشخبری دینے جائے گا اور انہیں یہ خوشخبری سنائے گا۔ حضور، جن لوگوں کا کسی وجہ سے کوئی خاندان نہیں، وہ بیچارے یہ خوشخبری کسے سنائیں گے؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آخری سورتھ ان شکاق میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے پس جس کے دائیں ہاتھ میں اس کا عمال نہ من دیا جائے گا تو اس سے جلد ہی آسان حساب لے لیا جائے گا اور وہ اپنے اہل و عیال کی طرف خوش پہ خوش لوٹے گا حضرت مسلم آؤد حضرت تعالیٰ فرماتے ہیں کہ چونکہ اس کو معلوم ہو جائے گا کہ وہ جنتی ہے اس لیے وہ اپنے اہل و عیال کو خوشحبری دینے کے لیے ان کی طرف جائے گا اور ان کو یہ خوشحبری سنائے گا حضور جو لوگ اہل و عیال سے کسی وجہ سے محروم ہوں گے تو پھر وہ بچاری یہ خوشحبری کس کو سنائیں گے کسی کو نہیں یہ تو موقع مال کی بات ہے اتنی عقل تو کرنی چاہیے کہ اہل و عیال جن کے ہوں گے وہ سنائیں گے جن کی کوئی نہیں ان کی روحانی اولاد جو ہوگی ہے اس کو سنا دیں گے آخر نہیں آخر تو ہو چکا ہے آپ کا آخر نہیں آنا