10. یہ ابوداؤد، کتاب المناسک سے ہے: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ میری روح مجھے لوٹا دیتا ہے تاکہ میں اسے جواب دوں اور اس کے سلام کا جواب دے سکوں۔
اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک ہی اور پھر جو چلے کلیں گے یہ ابو داؤد کتاب المناسک سے ہے کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بھی مجھ پر سلام بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس کا جواب دینے کے لیے میری روح کو واپس لوٹا دے گا تاکہ میں اس کے سلام کا جواب دے سکوں یہ کس سے کہا ہے یہ ابو داؤد کتاب المناسک یہ تو غلط بات ہے قرآن کریم کے دوسری آیات کے جو خلاف ہے قطی آیات کے خلاف بات ہو اس کو اس حدیث میں ضرور کوئی غلطی رہ گئی ہے راوی نے ٹھیک نہیں سمجھا یا کوئی بات ہوئی ہے ورنہ قرآن کریم میں تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے جو فوت ہو جائے اس کو پھر دوبارہ دنیا میں نہیں بھیجے گا اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بار بار آپ کی روح کو بھیجے یہ تو گستاخی ہے اس لئے یہ حدیث یقیناً غلط ہے