11. یہ دونوں سورۃ البقرہ سے ہیں: آیات (سورۃ البقرہ) جن میں فرمایا گیا ہے کہ اگر اللہ کے نزدیک آخرت کا گھر دوسرے لوگوں کو چھوڑ کر صرف تمہارے لیے ہے تو موت کی تمنا کرو اگر تم سچے ہو، لیکن وہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہرگز اس کی تمنا نہیں کریں گے اور اللہ ظالموں کو خوب جانتا ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ساری دنیا کو چھوڑ کر آخرت کا گھر صرف ہمارے لیے ہے؟ اس آیت میں کن کا ذکر ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
یہ سورہ بقرہ سے ہیں دونوں عوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قل انکانت لکم الدارالآخرتر انداللہ خالصتم من دون اننا صرفت منہ والموتا انکنتم صادقین ولین یتمنہو نہو عبدن بما قدمت اہدین واللہ علیم بالظالمین تو ان میں یہ کون لوگ ہیں جو یہ کہتے ہیں صرف ساری دنیا کے چھوڑ کر آخر کا گھر ہمارے لیے ہے وہ کون لوگ ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ ساری دنیا کے چھوڑ کر اللہ کا آخری گھر جو ہمارے لیے ہے کیوں جی کہتے ہیں کہ کون ایسے لوگ ہیں جو یہ ایسا کہتے ہیں جن کا ایسے آیت میں ذکر ہوا ہے جن کا آیت میں ذکر ہے ان کو ذکر کی ہے کون لوگ کہہ رہے ہیں یہ یہ تو یہ ہے جو لوگ یہ اقرار یہ کہتے ہیں دعویٰ کرتے ہیں کہ اللہ ہمارا ہے اگر اللہ ان کا ہے تو ان کو پھر سزا نہیں دے گا اس لئے فیہ فرمایا ہے کہ اگر تم سچے ہو کہ واقعی تمہارا اللہ ہے تو پھر موت کی تمنا کر کے بتاؤں تم تو ڈرتے ہو موت سے اور تمہیں پتہ ہے کہ مرنے کے بعد پیشی ہوگی تو یہ لوگ مراد ہیں