12. تیسرا سوال: سورۃ البقرہ آیت 114، جس میں ذکر ہے کہ یہود کہتے ہیں نصاریٰ کسی چیز پر قائم نہیں اور نصاریٰ کہتے ہیں یہود کسی چیز پر قائم نہیں، حالانکہ وہ دونوں کتاب پڑھتے ہیں؛ اسی طرح بے علم لوگ بھی ان جیسی بات کہتے ہیں، اور اللہ قیامت کے دن ان کے اختلاف کا فیصلہ کرے گا۔ اس کا ترجمہ یہ ہے کہ یہود کہتے ہیں نصاریٰ کی کوئی بنیاد نہیں اور نصاریٰ کہتے ہیں یہود کی کوئی بنیاد نہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

تیسرا سوال ہے سورہ بکرہ 114 ایت ہے وَقَالَتِ الْيَهُودُوا لَيْسَتِ النَّسَارَا عَلَىٰ شَيْمْ وَقَالَتِ النَّسَارَا لَيْسَتِ الْيَهُودُوا عَلَىٰ شَيْمْ وَهُمْ يَطْلُونَ الْكِتَابِ قَزَالِ وَقَالَلَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ مِسْلَا قَالِمْ فَاللَّهُ يَحْكُمْ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْكِيَامَةِ فِي مَا قَانُوا فِي يَخْتَلِفُونَ اس کا ترجمہ اور یہود کہتے ہیں کہ نصاریٰ کی بنا کسی چیز پر نہیں اور نصاریٰ کہتے ہیں کہ یہود کی بنا کسی چیز پر نہیں یہ سوال پہلے بھی یہاں ہو چکا ہے میں شعر دے چکا ہوں واقعہ یہ ہے کہ یہود نصاریٰ کو کہتے تھے کسی چیز پر نہیں کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ نصاریٰ جھوٹے ہیں اور ابھی تک ایلیہ آسمان سے نہیں اترا اس لئے نصاریٰ کی بنیادی کوئی نہیں بنتی تو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے جو نبی گزرے ہیں ان میں سے حضرت عیسیٰ کی بنیاد تب بنتی اگر آپ کا وجود خدا کے نزدیک سچا ہوتا خدا کے نزدیک تو سچا تھا مگر یہود نے ان کو جھوٹا سمجھا کیونکہ ان سے پہلے ایلیہ اترتا نہیں دیکھا اس لئے نصاریٰ نے کہا یہود نے کہا کہ نصاریٰ کی کوئی بنیاد نہیں ہے اگر نصاریٰ سچے ہوتے تو پہلے آسمان سے ایلیہ اترتا اور نصاریٰ نے کہا کہ یہود کی کوئی بنیاد نہیں ہے اس لئے کہ یہود ان کے نزدیک ایک سچے نبی کے منکر تھے اور جب وہ خدا تلہ کی طرف سے بھیجے ہوئے سچے نبی کے منکر ہوں تو وہ کسی بنیاد پر قائم نہیں ہوں گے

آج 10 میں سے 10 باقی