13. حضور، میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے خطرناک جانور کیوں پیدا کیے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میں نے سوال ہے کہ اللہ نے کیوں دینجرس آنیمز بنایا ہے جو اللہ نے کیوں دینجرس آنیمل بنایا ہے ان سے بچنے کے لئے خطرات کا مقابلہ کرنے سے انسان کا علم بڑھتا ہے اس کا تجربہ بڑھتا ہے اور دینجرس آنیمل جو ہیں ان سے بچنے کے لئے انسان کتنے کتنے ترکیبیں کرتا ہے تو خطروں سے انسان کا علم ترقی کرتا ہے اور اپنے آپ کو ڈیفینڈ کر لیتا ہے ان کے خلاف

آج 10 میں سے 10 باقی