16. میرا سوال یہ ہے کہ کہا جاتا ہے کہ حجاج بن یوسف نے قرآن کریم پر اعراب لگوائے تھے۔ حضور، اسے یہ خیال کیسے آیا؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میرا سوال یہ ہے کہ تہتے ہیں کہ تران مجید پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے حضور اسے یہ خیال تیسے آیا کہتے ہیں کہ قرآن بجید پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے سوال ہے تو اسے اعراب لگانے کا خیال کیسے آیا اس لیے کہ حجاج بن یوسف کے زمانے میں لوگ عجم سے کثرت سے غیر عرب شامل ہو گئے تھے اسلام میں عربوں کو تو کسی اعراب کی ضرورت نہیں تھی وہ تو اپنی عربی زبان جو بولتے تھے وہی قرآن کریم میں پڑھتے تھے ان کو اعراب لکھنے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ دوسری قوم میں شامل ہوئی تھی اس لیے وہ غلطیاں کرنے لگ گئے تھے قرآن کریم پڑھنے میں تو ان کی خاطر اس نے ایک بار نیکی کا کام کیا
آج 10 میں سے 10 باقی