20. میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کو صدقہ دینا ہو تو کیا اسے یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ صدقہ ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میں دوسرا سوال ہے کہ اگر کسی کو صدقہ دینا ہو ضروری ہوتا ہے کہ اس کو بتائیں یہ صدقہ ہے صدقہ دینا ہو تو ضرور ہے اس کو ضروری ہے کہ بتائیں جائے کہ یہ صدقے کی رقم ہے ضرور بتانا چاہئے اگر کس صدقہ یعنی پسند نہیں کرے گا اور تم چھپ کر کے صدقہ دے دوگے تو وہ اس کے لئے بہت بری بات ہے کہ صدقہ نہ کھاتا ہو آپ کو صدقہ دے دیں اس لئے پہلے بتانا چاہئے کہ یہ صدقے کی رقم ہے اگر تم کھاتے ہو تو ٹھیک ہے اب نہ رہیں

آج 10 میں سے 10 باقی