21. سوال یہ ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے حقیقۃ الوحی میں ایک جگہ لکھا ہے کہ آپ نے حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب رضی اللہ عنہ کا ایک بال ایک چھوٹی شیشی میں بیت الدعا کے ایک کونے میں رکھا ہوا تھا جس سے کستوری کی خوشبو آتی تھی۔ وہ شیشی کہاں گئی؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سوال ہے کہ سیدنا حضرت مسیح مہدلہ حضورت ورحمت اللہ علیہ وسلم نے حقیقت الوحی میں ایک جگہ فرمایا کہ حضرت شہزادہ عبداللطیف صاحب رضی اللہ عنہ کا ایک بال شیشی میں بیت الدعا میں انہوں نے کسی کونے میں محفوظ رکھا ہوا تھا جس سے مشک کی خوشبو آتی تھی ذکر تو ہے کہاں ملتا ہے ذکر حقیقت الوحی میں حقیقت الوحی میں تو وہ کہاں گئے شیشی یہی میرا سوال ہے مجھے تو اس بات کا ہی یاد نہیں تھا یہ جو ابھی امام صاحب نے بترزی کی ہے کہ حقیقت الوحی میں حضرت مسیح مولوشتہ میں لکھا ہے کہ ان کے بال میں سے مشک کی خوشبو آتی تھی اس پر تو ہم امان لاتے ہیں مگر وہ شیشی محفوظ نہیں ہے ہو سکتا ہے اللہ کی تقدیر نے اس لئے اس کو نا محفوظ رکھو کہ اس سے شرک نہ پیدا ہو جزاکتا ہے

آج 10 میں سے 10 باقی