22. حضور، یہ سوال محترمہ ناصرہ شکیلہ نسرین صاحبہ کا ہے۔ وہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ کیا ہم اپنے فوت شدہ غیر مسلم رشتہ داروں کی طرف سے تحریک جدید اور وقف جدید کا چندہ دے سکتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور یہ سوال جو ہے محترمہ ناصرہ شکلہ نصرین صاحبہ کی طرف سے ہے ہاں درہا میکروفون کے قریب سے بات کریں ناصرہ شکلہ نصرین سے جو ہے وہ پوچھنا چاہتی ہیں کہ کیا ہم اپنے وفاد شدہ غیر مسلم رشتہ داروں کی طرف سے تحریک جدید اور وقف جدید کا چندہ دے سکتے ہیں غیر مسلم جی نہیں بلکل نہیں دے سکتے تحریک جدید کا چندہ تو ان کی طرف سے دیا جائے گا جو اپنی زندگی میں چندہ دیتے رہے ہوں اگر کوئی نہ دیتے دیں تو اس کی طرف سے ہرگز چندہ نہیں دیا جا سکتا پھر غیر مسلم کا سوال نہیں پیدا ہوتا
آج 10 میں سے 10 باقی