23. حضور، سورۃ آل عمران کی آیت انچاس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ وہ اسے کتاب، حکمت، تورات اور انجیل سکھائے گا۔ اس آیت میں ’کتاب‘ سے کیا مراد ہے؟ کیا یہ تورات اور انجیل سے الگ کوئی چیز ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آل عمران آیت انیجہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق آتا ہے کہ وہ اسے کتاب اور حکمت کی تعلیم دے گا اور تورات اور انجیل کی اس آیت میں کتاب سے کیا مراد ہے کیا تورات اور انجیل سے کوئی الہذا چیز ہے یہ جو آیت ہے یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دوبارہ آنے سے متعلق ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو مسیح کے دوبارہ آنے کا بھی قرآن کریم میں ذکر ہے وہ مثل کے طور پر آئے گا تو اس وقت وہ کتاب اور حکمت کی تعلیم سے مراد ہوگی قرآن کریم اور اس کی حکمتیں بیان کرے گا ٹھیک ہے
آج 10 میں سے 10 باقی