24. اگلی آیت نمبر پچاس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ میں تمہیں بتاؤں گا جو تم کھاتے ہو اور جو اپنے گھروں میں جمع کرتے ہو۔ کیا کھانے پینے کے بارے میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کوئی خاص تعلیم ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اگلی آیت نمبر پچاس میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام میں فرماتے ہیں میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کھاؤگے اور اپنے گھروں میں کیا جمع کروگے کیا کھاتے ہو کھاؤگے تو نہیں ہے میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کھاؤگے نہیں کھاتے ہو اور اپنے گھروں میں جمع کروگے کیوں نہیں کھاتے ہو آتا ہے ہاں کھاتے ہو کھاؤگے نہیں ہے مراد کیا کھاتے ہو ٹھیک ہے اور کیا جمع کرتے ہو کیا کھانے پینے کے مطلق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی خصوصی تعلیم ہے کیا کھانے پینے کے مطلق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی خصوصی تعلیم یہ ہے کہ حلال چیزیں کھاؤ اور حرام چیزیں نہ کھاؤ اور جو جمع کرتے ہو وہ بھی پس انداز کرتے ہوئے جو نیک حلال کھانا ہے حلال رزق میں سے تم پس انداز کرتے ہو وہ جمع کرو اس کے سوا تو میں اجازت نہیں ہے

آج 10 میں سے 10 باقی