25. عیسائی حلال و حرام کے جھگڑے میں نہیں پڑتے، جو پسند ہو کھا لیتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ متی باب پندرہ آیت گیارہ میں مسیح نے کہا کہ جو چیز منہ میں جاتی ہے وہ آدمی کو ناپاک نہیں کرتی بلکہ جو منہ سے نکلتی ہے وہی آدمی کو ناپاک کرتی ہے۔ وہ اسی قول پر عمل کرتے ہیں۔ کیا قرآن کریم کی مذکورہ آیات مسیح کے اس قول کی طرف اشارہ کرتی ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 18 جنوری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
مسیح لوگ حلال و حرام کے جھگڑے میں نہیں پڑتے جو چیز انہیں پسند ہوتی ہے کھا لیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ مددی کی عجیر باب آیت پندرہ آیت گہرہ میں مسیح نے فرمایا ہے جو چیز مو میں جاتی ہے وہ آدمی کو ناپاک نہیں کرتی مگر جو مو سے نکلتی ہے وہی آدمی کو ناپاک کرتی ہے اس فرمان کے مطابق ان کا عمل ہے کیا قرآن کریم کی مذکورہ آیات مسیح کے اس فرمان کی طرف اشارہ کرتی ہے قرآن کریم مسیح کی باتیں جو ہیں وہ تمثیل نہیں ہوا کرتی تھی تو ان کا مطلب یہ ہے کہ مو سے جو بات تم نکالتے ہو وہ ٹھیک ہونی چاہیے اگر وہ بات خراب ہوگی تو تم پکڑے جاؤ گے اور جو میں جاتی ہے یہ اس سے مراد کھانا ہو سکتا ہے تو کھانے کی وجہ سے اگر وہ حلال ہو تم گندے نہیں ہوتے لیکن اگر بات گندی کرو گے تو تم پکڑے جاؤ گے ٹھیک ہے