3. میرا نام اسماعیل احمد چوہدری ہے۔ حضور، آیۃ العرش کو آیۃ الکرسی کیوں کہا جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرے نام اسمائل احمد چودری ہے امرا سوال ہے حضور آیت الکرسی کے آیت کو آیت الکرسی کیوں کہتے ہیں آیت الکرسی کو آیت الکرسی کیوں کہتے ہیں کرسی آیت الکرسی کہنے کا مطلب یہ ہے کہ کرسیہ اس سماوات بس ہے کرسیہ اس سماوات بلالہ کہ اللہ کی حکومت زمین و آسمان پر حوی ہے اسی لفظ سے کرسی اس میں آتا ہے تو مولی صاحب نے ایک نے اس سے اور استدلال کیا تھا مولی صاحب نے کہا کہ دیکھو یہ لوگ باتیں کرتے ہیں کہ زمانہ میج کرسی کا ہے اور یہ پتہ نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی میج کرسی ہوا کرتی تھی اس نے کہا کیا صدود کیا اس نے کہا دیکھو آیت الکرسی میں لکھا کرسی سے مراد خدا تعالیٰ کا عرش ہے جو حاوی ہے ہر چیز کے اوپر

آج 10 میں سے 10 باقی