4. حضور، میرا تعلق جماعت احمدیہ سے ہے … حضور کے ترجمۂ قرآن کریم کے مطابق جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بت توڑ دیے تو لوگوں نے کہا کہ اے ابراہیم، کیا تو نے ہمارے معبودوں کے ساتھ یہ کیا ہے؟ آپ نے کہا: بلکہ ان کے اس بڑے نے یہ کیا ہے، پس ان سے پوچھ لو اگر یہ بول سکتے ہیں (آیات)۔ میرا سوال یہ ہے کہ بظاہر بت تو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے توڑے تھے، یہ جواب بالکل حقیقت کے خلاف معلوم ہوتا ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور ملہ ملیرہ من مجوکہ ہے تھانٹنی جماعت سے تعلق رکھتا ہوں حضور میں سوال یہ ہے کہ حضور کو جو ترجمہ قرآن ہے اس کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جو بتوں کو توڑا تھا تو اس پر لوگوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کیا تو نے ہمارے معبودوں سے یہ کچھ کیا ہے ابراہیم اس نے کہا کہ پلکہ ان کی اس سردار نے یہ کام کیا ہے پس ان سے پوچھ لو اگر یہ بول سکتے ہیں حضور میں سوال یہ ہے کہ بظاہر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بوت توڑے تھا بوت توڑے تھا اچھا انہوں نے کہا کیا تو نے ہمارے معبودوں سے یہ کچھ کیا ہے ابراہیم اس نے کہا بلکہ ان کے اس سردار نے یہ کام کیا ہے پس ان سے پوچھ لو اگر یہ بول سکتے ہیں حضور میرا سوال یہ ہے کہ بظاہر حضرت ابراہیم علیہ السلام کا یہ جواب حقیقت کے بلکل خلاف نظر اس لیے کہ آپ وہ یہ پڑھتے نہیں کہ رکنا کہاں ہے بل فعلہ ہو کے بعد رکنا ہے جس کا مطلب ہے کسی نے یہ کیا ہے ابراہ ان کا بڑا یہ بیٹھا ہوا ہے آپ کے سامنے تو اگر یہ بولتے ہیں تو ان سے پوچھ لو کس نے کیا ہے تو بل فعلہ ہو حضہ کے بعد جو رکنا چاہیے وہ اگر نہ رکیں تو حضہ سے مراد وہ گتھ ہو جاتا ہے یہ مراد نہیں تھی