7. میرا نام لائق احمد ناصر ہے۔ حضور، حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کو حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کیوں کہا جاتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

احمد ناصر ہے میرا سوال ہے حضور خلیفہ المسیح ثانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضرت مسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کیوں کہا جاتا ہے انہا انہو انہو جی اس لیے کہ آپ نے بہت سے اصلاحیں کی ہیں اور حضرت مسیح مہدہ السلام نے ان کا ذکر کیا تھا کہ یہ غالباً یہ بچہ بڑے ہو کے مسلمہ اوت بنے گا اس پہلو سے آپ دیکھ لیں جتنی مثل تنظیم میں ہیں ہماری ہم اس میں کوئی اضافہ نہیں کر سکتے کتنا خدا انصار اللہ کی تنظیم ہے خدا علیہم کی تنظیم ہے اطفال علیہم کی تنظیم ہے اور پھر حکمت کی بات یہ ہے کہ مردوں میں سے تو جو چاریس سال کا ہو جائے وہ انصار اللہ میں چلا جاتا ہے عورتیں پناہ سال کے بعد وہی رہتی ہیں وہ کہیں انصار اللہ میں نہیں جاتی اس کی وجہ یہ ہے کہ عورتوں کو اپنی عمر چھپانے کا شوق ہوتا ہے اس لیے اگر ان کی بھی ایک انصار اللہ جیسی تنظیم ہوتی تو سب کو پتہ چل جاتا کہ عورت کتنی ہو گئی ہے اس کی ٹھیک ہے اسلام علیکم حضور مرحباً

آج 10 میں سے 10 باقی