8. میرا نام مبارک احمد ڈوگر ہے، میرے والد کا نام محمود … فرید ڈوگر ہے۔ حضور، قرآن کریم کی سورتیں یاد کرنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مرحباً مبرو رحمد دوکر ہے اور میرے والد کا نام محمود عبد فرید دوکر ہے حضور قرآن مجید کی صورتوں کو جات کرنے کا آگے ذرا اور آگے آگے بات کرو کھل کے مجھے آواز سے حضور قرآن مجید کی صورتوں کو یاد کرنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے قرآن مجید کی صورتوں کو یاد کرنے کا سب سے آسان طریقہ کیا ہے آسان طریقہ تو کوئی بھی نہیں ایسا آسان بھی ہے اور مشکل بھی ہے بعض لوگوں کو حفظ بہت جلدی ہو جاتا ہے ان کا ذہن اللہ تعالی نے ایسا بنایا ہے اور بعض لوگ ہیں وہ بڑے کنزین ہوتے ہیں بار بار ایک بات کہی جائے تو پھر بھی بھول جاتے ہیں تو اس کے لیے تو کوئی فارمولہ ایسا نہیں جو میں بیان کر سکوں جماع تیز ہو تو حفظ جلدی ہو جاتا ہے جاکلہ یہ بچے بھی پروفیشنل ہوتے جا رہے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی