9. میرا نام عبد … خان ہے، میرے والد کا نام عبدالاحد خان ہے۔ حضور، آپ نے قرآن کریم کس سے پڑھا اور کس عمر میں ختم کیا؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
السلام حضور میرا نام ہے عبدالعبر خان اور میرے ابو کا نام ہے عبدالعہد خان میرے سوال ہے حضور آپ نے قرآن شریف کس سے پڑھا تھا اور کتنی عمر میں ختم کیا قرآن مجید کس سے آپ نے پڑھا تھا اور کتنی عمر میں ختم کیا حافظ محمد رمضان صاحب نے مجھے قرآن کریم کا آخری پارہ حفظ کروایا تھا اور شروع کیسے طرح کیا قرآن کریم یہ مجھے یاد نہیں رہا کس نے مجھے قرآن کریم پڑھانا شروع کیا تھا
آج 10 میں سے 10 باقی