10. میرا نام مودود احمد ہے اور میں سپین سے آیا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ سفر میں فجر کی سنتیں ضروری ہیں۔ اگر کسی وجہ سے نماز قضا پڑھی جائے تو کیا پھر بھی سنتیں ضروری ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور میرا نام مودود احمد ہے اور میں سپین سے آیا ہوں کیا نام ہے؟ مودود احمد میرا سوال ہے کہ جب آدمی سفر پہ ہوتا ہے تو صبح کی نماز میں سنتیں لازمی ہوتی ہیں اگر کسی وجہ سے قضاء پڑھی جائے تو تب بھی سنتیں لازمی ہیں صبح کی نماز میں؟ صبح کی نماز میں؟ صبح کی نماز اگر قضاء ہو جائے اس کی سنتیں پھر بھی پڑھی جائیں گے؟ سنتیں تو صبح کی ضروری ہیں قضاء بھی ہو جائے تو صبح کی سنت ہے جو مافکہ بھی بھی نہیں ہوتی جب یاد آئے اس کو پڑھ لینے چاہیے

آج 10 میں سے 10 باقی