12. صحیح بخاری، کتاب بدء الخلق، باب صفۃ الشمس والقمر میں حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’کیا تم جانتے ہو کہ سورج غروب ہونے کے بعد کہاں جاتا ہے؟‘ میں نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: ’وہ عرش کے نیچے جا کر سجدہ کرتا ہے، پھر مشرق سے طلوع ہونے کی اجازت مانگتا ہے اور اسے اجازت مل جاتی ہے۔ ایک وقت آئے گا کہ وہ سجدہ کرے گا اور اجازت مانگے گا مگر اسے اجازت نہیں ملے گی اور حکم ہوگا کہ لوٹ جا، تو وہ مغرب سے طلوع ہوگا۔‘ پھر آپ نے ایک آیت تلاوت فرمائی (سورۃ یٰسٓ، آیت 39)۔ چند باتیں وضاحت طلب ہیں: 1۔ غروب کے بعد سورج کے عرش کے نیچے سجدہ کرنے سے کیا مراد ہے؟ 2۔ اس حدیث میں طلوع و غروب کا سبب زمین کی بجائے سورج کی حرکت کیوں بیان کیا گیا ہے؟ 3۔ سیاق سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے نظامِ شمسی کا سورج مراد ہے جو ایک دن مغرب سے طلوع ہوگا، یا کوئی استعاری سورج؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
بخاری شریف کتاب بدل خلق باپ سیگر شمس و القمر میں حضرت ابو زہر رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جانتے ہو سورج غروب ہو کر کہاں جاتا ہے؟ میں نے کہا کہ اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں فرمایا وہ جاتا ہے عرش کے نیچے اور سیدھا کرتا ہے اور پھر اجازت مانگتا ہے مشرق سے طلوع ہونے کی اور اسے اجازت دے جی جاتی ہے ایک وقت آئے گا کہ وہ سیدھا کرے گا اور اجازت مانگے گا مگر اجازت نہ ملے گی اور حکم ہوگا کہ پلٹ جا اور مغرب سے تلوب ہوگا پھر آپ نے ایک آیت پڑھی جس کا ترجمہ یہ ہے اور سورج ایک مقرر جگہ کی طرف جلا جا رہا ہے یہ غالب اور علم والے خدا کا مقرر کردہ قانون ہے سورت یاسین آیت انتالیس حضور اس میں چند امور وضاحت طلب ہیں سورج کے غروب ہو کر عرش کے نیچے سیدھا کرنے سے کیا مراد ہے اس حدیث میں سورج کے طلوع اور غروب کا سباب زمین کی حرکت کی ایک ایک سوال کرتا ہے سورج کی حرکت کو قرار دیا گیا ہے ایک منٹ ہے اس کی کیا وجہ ہے پہلے ایک بات کر لیں سورج کے غروب ہوکے عرش کے نیچے چلے جانے کا مطلب یہ ہے کہ سورج ہماری نظروں سے غائب ہو کر تو زمین کے نیچے چلے جاتا ہے یا زمین اس طرح گھومتی ہے کہ معلوم یہ ہوتا ہے کہ سورج ہمارے نیچے چلا گیا ہے اس کے سوال اس کی اور کوئی مراد نہیں ہے دوسرا سوال اس حدیث میں سورج کے طلوع اور غروب اسباب زمین کی حرکت کی بجائے سورج کی حرکت کو قرار دیا گیا ہے اس کی کیا وجہ ہے وہ زمانہ ایسا تھا کہ اس میں لوگ زمین کی حرکت کو نہیں جانتے تھے قرآن کریم میں اگرچہ بڑی قطع طور پر یہ لکھا ہوا ہے کہ زمین حرکت کر رہی ہے مگر وہ زمانے کے مطابق بات کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس زمانے میں اگر یہ کہا جاتا کہ زمین حرکت کرتی ہے سورج نہیں کرتا تو اس سے بہت کفر پھیل جاتا اور مشرقین بھی تھے ادراز کرنے والے اور صحابہ کو بھی اس بات کی سمجھ نہیں آنی تھی اس لئے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہر شخص کے اقل و فہم کے مطابق قرآن کیا کرتے تھے ایسی بات کی جو ان کو سمجھ آ سکتے تھے کسی وقت سورج واقع تن مغرب سے طلوب ہوگا اس حدیث میں موزے سخن ظاہر کرتا ہے کہ یہاں ہمارے نظام شمسی کے سورج کا ذکر ہو رہا ہے جو کسی وقت مغرب سے طلوب ہوگا نہیں یہ آپ محاورہ نہ کسی مجازی سورج کا یہ محاورے کا کلام ہے سورج مغرب سے طلوب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اسلام بڑی شان کے ساتھ مغرب کی طرف سے پھیلے گا یہ ایک پہشگوئی ہے جو کسی زمانے میں ضرور پوری ہوگی جب مغربی قوموں کو خودہ طلعہ اسلام قبول کرنے کی توفیق ادا فرمائے گا تو پھر اسلام بہت تیز سے دنیا میں پھیل جائے گا