13. جرمنی سے ایک دوست نے کچھ سوالات بھیجے ہیں۔ سورۃ النمل میں آتا ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے سرداروں سے کہا کہ ملکۂ سبا کا تخت لے آؤ۔ پہلا سوال یہ ہے کہ آپ نے ایسا کیوں کہا جبکہ وہ تو پہلے ہی رعایا بن کر آپ کے پاس آنے کو تیار تھی اور تحائف بھی بھیج چکی تھی؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

ایک دوست نے جرمی سے کوئی سوال بجوائے ہیں وہ پیش کرنا چاہتا ہوں بجوائیں بتائیں سورت نمل میں آتا ہے کہ حضرت سلمان نے اپنے سرداروں کو ملکہ سباہ کا تخت لانے کو کہا پہلا سوال یہ ہے کہ انہوں نے کیوں کہا جبکہ وہ پہلے ہی ان کی مطیب بن کر ان کے پاس آنے کے لئے تیار تھی اور تحفے بھی بھیجے تھے دوسرا سوال یہ ہے کہ ملکہ سباہ کا تخت لانے پہلے ہی ایک سوال جو ملکہ سباہ کی طرف سے تحفے آئے تھے وہ ایک قسم کی رشوت تھی یہ بتانے کے لئے کہ ہم بہت امیر ہیں اور آپ یہ فتحات کا سلسلہ ہمارا بند کر دیں اس وجہ سے اس نے یہ بھیجے تھے تحفے حضرت سلمان رضی اللہ علیہ السلام نے فرمایا کہ تم ان توفوں پہ خوش ہو رہی ہو جو خوضاتر نے مجھے دیا ہوا ہے وہ اس سے بہت زیادہ ہے اور جہاں تک تخت کا تعلق ہے اس سے یہ مراد نہیں تھی کہ وہی تخت اٹھا کے یہاں لے آؤ حضرت سلمان نے جب ملکہ سباہ سے پوچھا کہ کیا یہ تخت وہی ہے جس تمہارا تخت ہے تو کان نہ ہو ہوا یہ جواب دیا اس نے کہ ویس وہ تو نہیں ہے مگر ایسا بنا ہوا ہے گویا جیسے میرا تخت دیکھ کے کسی نے بنایا ہوا ہے تو تخت اٹھا کے کوئی نہیں لائے گیا تھا اس جیسا تخت بنایا گیا تھا اس لئے حضرت سلمان نے اپنے کاریگروں کو یہ حکم دیا تھا کہ نکیرو لہا اس کے جو تخت ہے اس کا جو عرش ہے وہ اس کے لئے عام کر دو یعنی ایسا بنا دو تم بھی ایسا تخت کہ وہ ناز نہ کرے کہ صرف میرے پاس ایسا تخت ہے بلکہ اس جیسا اور بھی تخت ہو

آج 10 میں سے 10 باقی