15. یہ ہُدہُد کون تھا اور اسے اپنے بادشاہ حضرت سلیمان کی اجازت کے بغیر کہیں جانے کی جرأت کیسے ہوئی؟ اس واقعہ پر روشنی ڈالیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ خود خود کون تھا یہ خود خود کون تھا اور اسے یوں حضرت سلیمان یعنی اپنے باتشاہ کی اجازت کے بغیر کہیں جانے کی جرد کیسے ہوئی تفسیر کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے کہ ہدھد ایک سردار کا نام تھا قرآنی تفسیر کی کتابوں میں بقیدہ اس کا نام ہدھد لکھا ہوا ہے تو ہدھد کے متعلقی یہ خیال ہے کہ وہ پرندہ جو بوتی والا پرندہ ہوتا ہے وہ ہے وہ نہیں ہے بالکل اس سے مراد یہ ہے ایک سردار تھا لشکر کا جو بہت تیز رفتار لشکر کی قیادت کیا کرتا تھا اور وہ جب غائب دیکھا سلیمان نے تو انہوں نے فرمایا کہ وہ کہاں ہے اس کو میں پکڑوں گا اور اس کو ذبح کروں گا یہ بھی قرآن خریم کی فساحت و براغت ہے کہ جس قسم کا نام ہے اسی قسم کا لفظ سزا کے لئے استعمال فرمایا کہ اس کو ماروں گا اس سزادوں کی بجائے اسے ذبح کروں گا لیکن وہ حضورت تیز نہایت تیز رفتار ایک لشکر کا سردار تھا چنانچہ اس نے ملکہ سبا کا نام سنا تھا اور دیکھا سنا تھا کہ کس کسم کا ہے وہ یعنی سنا تھا کہ بہت وظیمشان ملکہ ہے تو اس نے کہا میں جا کے خبر لے کے آؤں تو وہ گیا اور وہاں جا کے خبر لے کے آیا وہ بادشاہ کے ملکہ کے دربار میں بھی حاضر ہوا باہر بیٹھے خبر نہیں لے کے آیا بلکہ ملکہ کے دربار میں جا کے پوچھ کے کہ میں حاضر ہوا ہوں میں پتہ کرنا چاہتا ہوں پھر وہاں کے سارے حالات جا کر حضرت سلمان کو بیان کیے وہ بھی ایک دودھ راز کے ملک میں اس قصہ پر حضور کچھ روشنیں ڈالے محسوس ڈال دی ہے روشن کیا ہو سلسلے میں کچھ وضاحت فرمائیں وہ کہہ رہے تھے حضور نے وضاحت فرما دیتا ہے کس کے مطلب یہ جو سوال انہوں نے پیش کی ہے حضرت کے بارے میں ہاں میں نے وضاحت ہوگی ہے کہ حضرت ایک سردار کا نام تفاصیل کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے اچھا ایک لشکر کا جائش ہوتا ہے جس طرح تو ایک تیز رفتار گھوڑوں کا جائش تھا جس کے سردار تھے حضرت سمجھے ہیں وہ پرندہ نہیں تھا

آج 10 میں سے 10 باقی