18. پہلا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں پندرہ مقامات پر سجدۂ تلاوت کا حکم ہے؛ چودہ پر سب متفق ہیں اور ایک پر اتفاق نہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوال یہ ہے کہ قرآن مجید میں پندرہ مقامات پر تلاوت کے مان باز سجدہ کا حکم ہے جن میں سے چودہ مقامات پر سب کی رائع میں اتفاق ہے ایک مقام پر اتفاق نہیں ہے اس کی کیا وجہ ایک سجدے کی جگہ ہے جہاں شافی سجدہ لکھا ہوا ہے اس سے مراد یہ ہے کہ پہلے صحابہ گرام اس آیت پہ سجدہ نہیں کیا کرتے تھے حضرت امام شافی نے یہ بیچ میں اضافہ کیا ہے سجدہ کرنے کا تو پندرہ سجدہ جو ہے
آج 10 میں سے 10 باقی