20. حضور، کیا مسلمانوں میں کوئی ایسا سیاستدان بھی گزرا ہے جس کا ضمیر مردہ نہ ہو؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مسلمانوں میں کوئی ایسا سیاستدان بھی گزرا ہے جو مردہ ضمیر کا مالک نہ ہو کس کا مالک نہ ہو مردہ ضمیر مردہ ضمیر کا مالک نہ ہو یا مشرور سب دیکھ لیں ان کا ضمیر کتنا صاف ہے اللہ کے فضل کے ساتھ یہ ایک پاکستان کا ایک سربراہ ہے جس کے اوپر دشمن سے دشمن انسان نے بھی رشوت کا کوئی الزام ہی لگایا ایک آنا بھی انہوں نے اپنی ذات کے لیے نہیں کمایا کلیتاً صاف انسان ہے اس لیے اللہ دارے کے فضل سے ان کا بہت رسوخ ہے اور فوج بھی ان کی کافی تابع ہے تو ایک مسلمانوں کا سربراہ تو میں بتا سکتا ہوں کہ اس صورت موجود ہے تو اس سے ضمیر مردہ نہیں ہے مردہ ضمیر والے جو دو چوٹی کے سربراہ تھے ایک بھٹو اور ایک ضیاءالحق کو دونوں مر چکے ہیں ضمیر کے ساتھ ہی

آج 10 میں سے 10 باقی