22. حضور، اگر کوئی احمدی طالب علم سیاست میں جانا چاہے تو کیا وہ جا سکتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگر کوئی احمدی طالب ویلن پولٹیکس میں جانا چاہے تو کیا وہ جا سکتا ہے پہلے استغفار کرے پھر جائے پولٹیکس میں جھوٹ بولنا پڑتا ہے اگر جھوٹ نہیں بولے گا تو پاکستان پولٹیکس اس کو رد کر دے گی مکھن سے جس طرح بال نکالتے ہیں اس کو نکال کے باہر پھینکیں گے اور اگر وہ جھوٹ بولے اور دھوکہ کرنے والا ہو تو پھر پولٹیکس دیکھا ایک نظر
آج 10 میں سے 10 باقی