23. حضور، دنیا کے اکثر مسائل تکبر، لالچ، جہالت اور غربت سے پیدا ہوتے ہیں۔ اسلام ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دنیا میں اکثر مسائل تکبری لالچ جہالت اور غربت کی وجہ سے ہوتے ہیں حضور اسلام ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے تکبر کے خلافہ اسلام تکبر کو شیطان کہتا ہے اور تکبر کا جتنا مخالف اسلام ہے میرے لمحے دنیا میں کوئی مذہب نہیں ہے جو اسلام تکبر جو مذہب تکبر کے اتنا خلاف ہو جتنا اسلام مخالف دوسری بات کیا ہے لالچ اور حرص اس کے بھی اسلام بڑی سخت مخالفت کرتا ہے تیسری بات کیا تھی جہالت اور غربت جہالت بھی اسلام رسول اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرمایا کہ علم سیکھو خواہ اس کے لئے چین جانا پڑے تو علم کو بہت آزور صلی اللہ علیہ وسلم نے عزت دی ہے یہ جہالت کی قلعہ کام کرنے والی بات ہے

آج 10 میں سے 10 باقی