24. پاکستان میں جہالت اور غربت کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جہالت اور غربت کو پاکستان میں کیسے مٹایا جا سکتا ہے کوشش تو لوگ کرتے ہیں پاکستان میں جہالت کے خلاف بھی ایک جدوجود ہو رہی ہے اور اب دیکھ لیں آپ اسمبلیوں میں انہوں نے علم کا میار کی تنگچہ کر دیا ہے پہلے ہرکس و ناکس جو میٹرک فیل ہوا کرتے تھے وہ بھی وزیر بنے جاتے تھے مشرف صاحب نے قانون جاری کیا ہے کہ بی اے سے کم کو ووڈ بنانے کوئی حق نہیں اس لئے حضرت میں حضرت کہہ رہا ہوں مشرف جلل مشرف صاحب جہالت کے خلاف ایک جہاد کر رہے ہیں اب وقت لگے گا اس کو ٹھیک ہونے میں

آج 10 میں سے 10 باقی