25. 1926ء میں حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے اپنی قیمتی تصنیف ’دعوۃ الامیر‘ افغانستان کے اُس وقت کے بادشاہ امیر امان اللہ کو بھیجی۔ حضور، بادشاہ نے کیا جواب دیا؟ کیا اس نے مخالفت کی؟
اردو مجلسِ عرفان، 1 فروری 2002
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت نسل مہود رضی اللہ تعالی عنہ نے انیس سو چھویس میں اپنی قیمتی تصنیف دعوت الامیر افغانستان کے اس وقت کے بادشاہ امیر امان اللہ کے نام بجوائی تھی حضور بادشاہ نے کیا جواب دیا تھا کیا اس نے مخالفت کی تھی مخالفت کی تھی بادشاہ نے مخالفت کی تھی اور اس کا انجام بھی بد ہوا
آج 10 میں سے 10 باقی